السلام علیکم،

دوستو دیریلیش پی کے میں خوش آمدید، آج کا ہمارا آرٹیکل ‘Rumi Quotes In Urdu‘  کے متعلق ہے۔ یہ ہم نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مولانا جلال الدین رومی کے اقوال زریں شیئر کئے جایا کریں گے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ سلسلہ ضرور پسند آئے گا۔ آپ سب بھی ان سنہرے اقوال کو شیئر کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوسکے. شکریہ


Maulana Rumi Quotes in Urdu :

Rumi Quotes in Urdu 7

اگر تو بیکار پتھر ہے تو کسی صاحب علم کے پاس جا، گوہر بن جائے گا


 

Rumi Quotes in Urdu Text :

مولانا رومی کے اس قول میں صاحب علم شخص کی بڑائی بیان کی گئی ہے. اگر انسان ایک پتھر کی مانند ہوگیا ہے، اور وہ عرصہ دراز سے ایک جگہ پڑا ہے اور اس میں جنبش بھی نہیں ہوتی، تو اسے چاہیے کہ وہ کسی صاحب علم کے پاس جائے، تو وہ اس بیکار پتھر کو بھی ہیرا بنادے گا. صاحب علم کی صحبت ایک ناکارہ انسان کو بھی گوہر نایاب بنادیتی ہے۔ 


دوستو یہ تھا ہمارا آج کا آرٹیکل، جس میں   ‘Rumi Quotes in Urdu‘  سلسلے کا ایک سنہری قول پیش کیا گیا ہے۔میں امید کرتا ہوں یہ سلسلہ سب ساتھیوں کہ پسند آرہا ہوگا۔ آپ سب دوستوں کے پیار کا، محبت کا شکریہ

By Kashif

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *