Golden Words in Urdu | Ibn Arabi Quotes | Urdu Golden Words
Assalam O Alaykum,
Dosto mera aaj ka article Golden Words in Urdu k baray me hai. Yahan is article me Ibnul Arabi k Golden Words in urdu share kr raha hon. Umeed Aap sb ko ye Sb Golden Words in urdu pasand aayein gein. Yahan is Article me maine koshish ki hai Ibnul Arabi k ziada se ziada Golden Words likh skun. Baki jo reh gaye hain wo aap comment section me lazmi batayein ta k me wo baad me apne dosray article me likh skun. Shukriya
جو بیج اپنے چھلکے کو نہ اترے دے ، وہ کبھی ایک پھلدار درخت نہیں بن سکتا.
زبان کا بولا دنیا سنتی ہے اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے.
تم اس کی مصلحت کو نہیں جانتے مگر وہ رب تمہاری ہر تکلیف کو بخوبی جانتا ہے.
کبھی نا امید مت ہونا، اللہ اپنے بندوں کو مصیبتوں سے آزماتا ہے، لیکن ہر مشکل کے ساتھ اس کا حل بھی دیتا ہے.
بیشک زندگی اور موت اللہ کے اقتدار میں ہے لیکن تقدیر اللہ کے ہاتھ میں ہے اور تدبیر کرنا بندے کے ہاتھ میں ہے.
مضبوط تو وہ ہے جو رونے کے بعد اپنے آپ کو سمجھائے کہ اللہ تعالیٰ موجود ہے وہ سب کچھ ٹھیک کردے گا.
جو لوگ باطل سے مرغوب ہو کر قدم پیچھے ہٹاتے ہیں، اللہ تعالیٰ کافروں کے مقابلے میں ایسے لوگوں کی مدد نہیں کرتا.
منزل سب کی اللہ ہے، محبت، غم، آزمائش، یہ سفر کا حصہ ہے.
اللہ جو چاہے گا وہ ہوگا.
ایمان اور حیا، دو ایسے پرندے ہیں اگر ان میں ایک اڑ جائے تو دوسرا بھی خود ہی اڑ کر دور چلا جاتا ہے.
This all Golden Words in urdu are taken from tukish television serial Dirilis Ertugrul. Hope you all friends like these Golden Words.
اندھیرے میں کامیابی کے حصول تک راستے کی تلاش کی کوشش میں رہنا اور اس ذات پر یقین رکھنا ہی نشانی ہے مومن کی.
کوئی کسی سے ناں ڈرے سوائے گناہ کے، اور نہ کوئی کسی سے بھی امید رکھے سوائے اللہ تعالیٰ کے.
ایک بات یاد رکھنا ارطغرل، اپنا راز اپنے سینے میں قید رکھو گے تو خود بھی چین سے رہو گے اور تمہارا راز بھی ہمیشہ محفوظ رہے گا.
مسلمانوں کو بدعا ناں دو، چاہے وہ کتنا بھی ظالم کیوں ناں ہو.
میں محبت کے مذہب پر یقین رکھتا ہوں، کیونکہ محبت میرا مذہب اور ایمان ہے.
مشکل وقت میں تمہارا صبر کرنا ہی بتاتا ہے کہ تمہیں اللہ تعالیٰ سے کتنی محبت ہے.
جس طرح اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو غار میں مشرکین سے محفوظ رکھا، وہ ہماری بھی حفاظت کرے گا.
جہاں بھی آپ رجوع کرتے ہیں، وہاں اللہ تعالیٰ کا چہرہ ہی موجود ہوتا ہے.
میں وجود کے علاوہ کوئی اور نہیں ہوں.
جو مشکل میں اپنے نفس پر قابو پالیں گے، وہی قدس کے ضامن مقرر ہوں گے، وہ جو عادل ہیں اور رحم دل ہیں، وہی اس مقدس زمیں کے وارث ہوں گے.
روایت کے مطابق جو ہمارے پاس باقی رہ گیا ہے وہ محض الفاظ ہیں، یہ ہم پر منحصر ہے کہ ان کا کیا مطلب معلوم کرنا ہے.
بیشک یہ قرآن تو نصیحت ہے پس جو چاہے راستہ اختیار کرلے اپنے رب تک پہنچنے کا.
جب آپ رب سے محبت کرتے ہیں تو وہ آپ کے دلوں میں ان ہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے جو آپکی محبت کے قابل ہوں گے.
غصہ آنے پر چلانے میں اتنی طاقت نہیں لگتی، جتنی غصے میں خاموشی اختیار کرنے میں لگتی ہے، خاموشی بہترین عمل ہے.
اسلام کے ستونوں کو اپنائے بغیر آپ اللہ کی راہ میں کبھی بھی جدوجہد نہیں کرسکتے.
محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے، کیونکہ نہ خطرہ ہو جدائی کا، نہ ڈر ہو بے وفائی کا.
اللہ کچھ لوگوں کو فوراً دے دیتا ہے اور کچھ لوگوں کی آواز کو بار بار سننا پسند کرتا ہے.
مسلمان کی تلوار پر جب عورت اور شراب کا سایہ پڑ جاتا ہے تو یہ لوہے کا ایک بیکار ٹکڑا بن کر رہ جاتی ہے.
گناہ سے توبہ کرنا واجب، مگر گناہ سے بچاؤ کرنا واجب تر ہے.
انسان کی حفاظت دراصل اسکی موت کا مقرر کردہ وقت کرتا ہے.
اللہ پر گماں نہیں یقین رکھو، تمہیں بہتر نہیں، بہترین ملے گا.
اللہ کو یاد رکھتے ہیں تو ہر راہ کھلی ہوئی ہوگی، ہر مشکل آسان ہوجائے گی، اگر اللہ کو یاد نہیں رکھتے تو ہر وہ راہ ‘شیطان’ کی راہ ہوتی ہے.
جو اونچے مقام پر ہوتے ہیں ان کے کندھوں پر آزمائشیں/ذمہ داریاں بھی بڑی ہوتی ہیں.
لوگوں کی باتوں پر دھیان دینا چھوڑ دیں، کیونکہ رزق اور عزت دینے والی ذات اللہ کی ہے ناں کہ لوگ.
دیکھنا یہ ہے کہ ہم نے سفر میں اللہ کو اپنے ساتھ مددگار بنایا ہے یا نہیں، اگر ہاں تو ہر مشکل منزل ہمارے لئے آسان ہوجائے گی. اگر نہیں تو ہر راہ پر شیطان ہمارے ساتھ موجود ہوگا.
اگر آپ کا دل ایمان کے نور سے منور ہے تو یہ آپ کو سچ کی راہ ایک دن ضرور دکھائے گا.
ہوسکتا ہے دنیا میں منافق لوگ بازی لے جائیں مگر آخرت سچے لوگوں کی سچی کامیابی کا دن ہے.
پریشانیاں تو آتی جاتی ہیں اور آتی جاتی ہی رہیں گی، تم بس اللہ تعالیٰ سے امید کا دامن مت چھوڑنا.
یہ دنیا ایک درسگاہ کی طرح ہے، ہم سب کا الگ الگ امتحان ہورہا ہے، اور اس درسگاہ کا فقط ایک استاد ہی ہے، اور وہ فقط اللہ تعالیٰ کی ذات ہے.
Dosto ye tha aaj ka mera Article Golden Words in Urdu. Neechay comments me zaror bataye ga k ye Ibn Arabi k Golden Words kese lgay aap ko. Aur ye Golden Words achay lgay to Facebook, WhatsApp pr apni Family aur Friends k sath lazmi share krein. Shukriya