Welcome to   

Ertugrul Ghazi Fanx Quiz Competition.

السلام علیکم,

جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ ارطغرل غازی فینز پیج کی طرف سے سلطنتِ عثمانیہ کے متعلق کوئز مقابلے  کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے. جس میں ہم دس دن مسلسل ایک سوال روزانہ کی بنیاد پر پوچھیں گے اور ہر روز پانچ خوش نصیب جو سب سے پہلے درست جواب دیں گے، ان کی سلیکشن کرکے ان کو انعامات دیئے جائیں گے. 

Ertugrul Ghazi Fanx Page Quiz 1

اسی سلسلے کا آج پہلا سوال لیکر ہم حاضر ہوئے ہیں. جس کو آپ اوپر موجود تصویر میں دیکھ سکتے ہیں. اب آپ نے جلد از جلد اس سوال کا درست جواب نیچے کمنٹ میں دینا ہے.

نوٹ   :   (لازمی پڑھیں)

جواب لکھنے سے پہلے یہ لازمی پڑھ لیں. آپ نے کمنٹ میں سب سے پہلے جواب لکھنا ہے، اس کے ساتھ نیچے اپنا پورا نام لکھنا ہے, شہر کا نام لکھنا ہے اور ساتھ ای میل ایڈریس بھی لازمی لکھنا ہے. جس ساتھی کے جواب کے ساتھ پورا نام، شہر کا نام اور ای میل ایڈریس نہیں ہوگا اس کو اس کوئز مقابلے کا اہل تصور نہیں کیا جائے گا. شکریہ

By Kashif

I am a passionate history writer with over 10 years of experience researching and writing about world history. My work focuses mainly on the rise and legacy of the Ottoman Empire, one of the most influential empires in history. Through detailed research and storytelling, I aim to bring historical figures, events, and civilizations to life while providing readers with accurate and engaging historical knowledge.

48 thoughts on “Ertugrul Ghazi Fanx Page Quiz 1”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *