Welcome to   

Ertugrul Ghazi Fanx Page Quiz Competition.


السلام علیکم,

جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ ارطغرل غازی فینز پیج کی طرف سے سلطنتِ عثمانیہ کے متعلق کوئز مقابلے  کا سلسلہ شروع کیا گیاہے. جس میں ہم دس دن مسلسل ایک سوال روزانہ کی بنیاد پر پوچھیں گے اور ہر روز پانچ خوش نصیب جو جلد، درست اور روزانہ کی بنیاد پر جواب دیں گے، ان کی سلیکشن کرکے ان کو انعامات دیئے جائیں گے.

اسی سلسلے کا آج سوال لیکر ہم حاضر ہوئے ہیں، نیچے موجود سوال کا جواب نیچے کمنٹ سیکشن میں دیں    ۔ شکریہ

نوٹ   :   (لازمی پڑھیں)

جواب لکھنے سے پہلے یہ لازمی پڑھ لیں. آپ نے کمنٹ میں سب سے پہلے جواب لکھنا ہے، اس کے ساتھ نیچے اپنا پورا نام لکھنا ہے, شہر کا نام لکھنا ہے اور ساتھ ای میل ایڈریس بھی لازمی لکھنا ہے. جس ساتھی کے جواب کے ساتھ پورا نام، شہر کا نام اور ای میل ایڈریس نہیں ہوگا اس کو اس کوئز مقابلے کا اہل تصور نہیں کیا جائے گا. شکریہ


Ertugrul Ghazi Fanx Page Quiz 10


By Kashif

13 thoughts on “Ertugrul Ghazi Fanx Page Quiz 10”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *