السلام علیکم،

دوستو دیریلیش پی کے میں خوش آمدید، آج کا ہمارا آرٹیکل ‘Rumi Quotes In Urdu‘  کے متعلق ہے۔ یہ ہم نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مولانا جلال الدین رومی کے اقوال زریں شیئر کئے جایا کریں گے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ سلسلہ ضرور پسند آئے گا۔ آپ سب بھی ان سنہرے اقوال کو شیئر کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوسکے. شکریہ


Maulana Rumi Quotes in Urdu :

Rumi Quotes in Urdu

اگر تمھاری انا تمھاری رہنما ہے تو پھر مدد کے لئے قسمت کی طرف مت دیکھو


 Rumi Quotes in Urdu Text :

مولانا رومی اس قول میں انا کو انسان کا دشمن قرار دے رہے ہیں۔ انسان کی ترقی کا راز عاجزی اور انکساری ہے۔ انسان کو عاجزی سے ہی ہمیشہ رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔ اگر ہم انا یا غرور کو اپنا لیں گے تو پھر ہماری قسمت بھی ہم کو کامیاب نہیں کرسکتی۔ اگر غرور اور انا کو رہنما بنایا ہے تو پھر مدد کے لئے قسمت کی طرف کبھی بھی ناں دیکھیں۔

دوستو یہ تھا ہمارا آج کا آرٹیکل، جس میں   ‘Rumi Quotes in Urdu‘  سلسلے کا ایک سنہری قول پیش کیا گیا ہے۔میں امید کرتا ہوں یہ سلسلہ سب ساتھیوں کہ پسند آرہا ہوگا۔ آپ سب دوستوں کے پیار کا، محبت کا شکریہ

By Kashif

I am a passionate history writer with over 10 years of experience researching and writing about world history. My work focuses mainly on the rise and legacy of the Ottoman Empire, one of the most influential empires in history. Through detailed research and storytelling, I aim to bring historical figures, events, and civilizations to life while providing readers with accurate and engaging historical knowledge.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *