السلام علیکم،
دوستو دیریلیش پی کے میں خوش آمدید، آج کا ہمارا آرٹیکل ‘Rumi Quotes In Urdu‘ کے متعلق ہے۔ یہ ہم نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مولانا جلال الدین رومی کے اقوال زریں شیئر کئے جایا کریں گے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ سلسلہ ضرور پسند آئے گا۔ آپ سب بھی ان سنہرے اقوال کو شیئر کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوسکے. شکریہ
Maulana Rumi Quotes in Urdu :
روح کیلئے اس سے بڑھ کر کوئی مرض نہیں کہ تو خود کو کامل سمجھنے لگے
Rumi Quotes in Urdu Text :
مولانا رومی کے اس سنہری قول میں ایک بہت بڑی بیماری کا ذکر کیا گیا ہے، یہ بیماری ہے غرور، تکبر یا خوس کو کامل سمجھنے کی۔ یہ ایک ایسی چیز ہے جو کہ انسان کو تباہ کردیتی ہے۔ اور انسان کو اپنے تباہ ہونے تک احساس بھی نہیں ہونے دیتی۔ مولانا رومی نے اسے روح کا مرض قرار دیا ہے. اس لئے خود کے کامل ہونے کا یقین ناں کریں، دوسروں پر اعتبار کرنا سیکھیں.
دوستو یہ تھا ہمارا آج کا آرٹیکل، جس میں ‘Rumi Quotes in Urdu‘ سلسلے کا ایک سنہری قول پیش کیا گیا ہے۔ ہم کرتا ہوں یہ سلسلہ سب ساتھیوں کہ پسند آرہا ہوگا۔ آپ سب دوستوں کے پیار کا، محبت کا شکریہ