askhfjbegru82347lFJHDEGH df4c5f938c3c2b3af7a1462b431cb036a89a8a30

Nomad The Warrior Film Urdu Dubbed | ابلائی خان فلم

 ابلائی خان کا پورا نام ولی اللہ ابو المنصور خان تھا.

آپ 15 ویں صدی کے بانی جانی بیک خان (Janybek Khan) کی سینئر شاخ میں تھے.


Nomad The Warrior Film Urdu Dubbed

Nomad The Warrior Film Urdu Dubbed :

ابلائی خان (1781-1711)  نے قزاق کے تمام خانہ بدوش  قبیلوں کو آپس میں متحد کیا اور  “Dzungar”     ( تبتی بدھ مت اور منگول قبائل) کے خلاف واضح فتح حاصل کی اور خود کو ایک نڈر اور  قابل کمانڈر ثابت کیا، اپنی دور حکومت کے دوران ابلائی خان نے مشرقی سرحدوں کو ڈگنگیرین کے حملوں سے اور شمالی سرحد کی پٹی کو  تاتاریوں کے تباہ کن حملوں سے محفوظ رکھا. 

ابلائی خان کو اس کی بہادری کی وجہ سے Batyr (ہیرو) کا خطاب بھی ملا.

ابلائی خان کی ان فتوحات اور کاوشوں کی بدولت سے ہی ایک آزاد، خودمختار اور مضبوط ریاست “قازقستان” کی بنیاد رکھی گئی۔اور آج قازقستان کے لوگ ابلائی خان کو  قازقستان کا بانی یعنی 

“The Father Of United Kazakhstan”  کے طور پر دیکھتے ہیں.

Nomad The Warrior Film in Urdu :

اس فلم کی ساری کہانی ایک پیشگوئی کے ارد گرد گھومتی ہے جو کہ ابلائی خان کے متعلق ہی کی گئی ہوتی ہے کہ قازق قبیلے میں ایک بچہ پیدا ہوگا جو بڑا ہو کر سب قازق قبائل کو متحد کرے گا اور اپنے دشمنوں کو شکست دے کر ایک بہترین سپہ سالار ثابت ہوگا۔

نوماد دی وائیرر، اس فلم میں شروعاتی دور دیکھایا گیا ہے، لیکن ابلائی خان کے دور حکومت کی فتوحات نہیں دیکھائی گئی. بحرحال اس فلم سے قازقستان کی ثقافت اور تاریخ سمجھنے میں کافی مدد ملتی ہے.

امید ہے یہ فلم آپ کو پسند آئے گی.

Nomad The Warrior Urdu Dubbed :


نوماد دی وائیرر  فلم   اردوڈبنگ میں    دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ


Nomad The Warrior Movie Urdu Dubbed :

Thanks for watching Nomad The warrior with Urdu Dubbing here. This is a movie which shows the life of Ablai Khan. Hope you all like this article and Movie about Nomad The warrior with Urdu Dubbing. If you really like then please share it with your family and friends. Thanks

By Kashif

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *