askhfjbegru82347lFJHDEGH df4c5f938c3c2b3af7a1462b431cb036a89a8a30

Turkish ice Cream Film With Urdu Subtitles  :

 فلم ٹرکش آئسکریم کا تاریخی پس منظر ;

کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ صرف ترک دو نوجوان, جی ہاں آپ نے صحیح پڑھا۔۔!! 

صرف ترک دو نوجوان۔ ایک اجنبی ملک میں اپنے آبائی وطن سے کوسوں دور دنیا کی سپر پاور فوج کے پورے کے پورے یونٹ کو اپنے کارنامے سے ناکوں چنے چبھوادیں گے؟؟

تاریخ میں ایک ایسا بھی حیرت انگیز واقعہ موجود ہے جس پر عائلہ مووی کے ڈائریکٹر نے بہترین مووی بنائی ہے.

Turkish ice Cream Film With Urdu Subtitles

فلم کا تاریخی پس منظر ;

یہ جنگ عظیم اول کا وہی زمانہ ہے جس پر مہمتچک کوت العمارے ڈرامہ بنایا گیا ہے یعنی یہ فلم بھی اسی دور سے متعلق ہے. براعظم آسٹریلیا اس وقت نیا دریافت ہوا تھا اور وہاں پر برطانیہ نے اپنے سارے پنجے گاڑ دیے تھے. مقامی آبادی کو سمندر کے ساحلوں کی طرف دھکیل دیا گیا تھا اور برطانیہ باقی آسٹریلیا پر  بھی قابض ہوگیا تھا ….اور آسٹریلیا  اس وقت چونکہ بالکل نیا نیا دریافت ہوا تھا لہذا انگریزوں کا پورے براعظم پر کنٹرول ابھی نہیں تھا اور یہاں پر آبادی بھی ذرا کم تھی….اسی آبادی میں 2 ترک نوجوان بھی رہتے تھے۔

Turkish ice Cream Film With Urdu Subtitles  :

سن 1915 میں جب سلطنت عثمانیہ عظیم جنگ اول کا حصہ بنی تو ان نوجوانوں کو بھی اس بات کا علم ہوا۔

 انگریزوں نے چناق قلعے (پایہ تخت استنبول کے قریب واقع  ایک جزیرہ) اور کوت العمارہ کی طرف واضح  پیش قدمی شروع کی. برطانیہ نے آسٹریلیا کی انگریز حکومت کو ایک نیا یونٹ بنانے کا حکم دیا جس نے پھر چناق قلعے روانہ ہونا تھا (جس طرح مہمتچک میں ہندوستانی سپاہیوں کی یونٹ میں دکھائی گئی ہے جو برصغیر سے بھرتی کی ہوئی تھی)۔

آسٹریلیا کی عوام سلطنت عثمانیہ سے جنگ نہیں چاہتی تھی مگر انگریزوں نے ظلم و جبر سے آسٹریلین نوجوانوں کی اپنی فوجی یونٹ میں نئی بھرتی شروع کی۔

اپنے وطن سے سمندرپار دور بیٹھے ان 2 ترک نوجوانوں نے سلطنت عثمانیہ کو بچانے کا عزم کیا. ان میں سے ایک کا کل اثاثہ اسکا اونٹ تھا اور دوسرے شخص کا اپنا ترکش آئس کریم کا ٹھیلہ  تھا (یہ آئس کریم کا پرانا ٹھیلہ اور اسکی تصاویر آج بھی عجائب گھر موجود ہیں).انہوں نے نہیں دیکھا کہ یہ صرف 2 نوجوان ہیں اور انکا مقابلہ انگریزوں کی پوری فوج سے ہے۔ انہوں نے سب سے پہلے آسٹریلیا میں موجود انگریزوں کے ہیڈ کواٹر پر چپکے سے حملہ کیا اور ویاں سے کافی اسلحہ اپنے قابو میں کرلیا..اسلحہ کو انہوں نے آئس کریم کے ٹھیلے میں چھپا کر وہاں سے منتقل کیا تا کہ کسی کو شک نہ ہو۔

Turkish ice Cream Film in Urdu Subtitles  :

پھر انہوں نے برطانوی یونٹ کی ٹرین کو ایک ٹنل میں محصور کردیا اور لگاتار کئی دن تک مقابلہ کرکے پورا یونٹ تباہ کر کے رکھ دیا …اس معرکے میں پورے انگریزوں کی یونٹ کا مقابلہ صرف دو ترک جوانوں سے تھا۔

یہ معرکہ تاریخ میں Battle Of Broken Hill کے نام سے یاد کیا جاتا ہے…چناق قلعے میں برطانیہ اور اسکی اتحادی فوجوں کو شکست ہوئی اور آسٹریلیا کی امداد وہاں نہ پہنچ سکی۔

 انگریزوں نے دو ترک جوانوں سے کھائی گئی شکست اور اپنی تاریخی ہزیمت کو چھپانے کی کافی کوشش کی ہے مثلا اس جنگ میں اپنے مردار مرنے والے فوجیوں کی تعداد بہے کم بتائی اور اس حملے کو معصوم شہریوں کی ٹرین پر دہشت گردوں کا حملہ بناکر پیش کیا گیا۔

Turkish ice Cream Film in Urdu  :

آج بھی اس معرکے کو متعصب مغربی میڈیا ” پہلا دہشت گردوں کا حملہ اور پہلا جہادی حملہ” کہہ کر بتاتا ہے .

باقی یہ فلم بہت بہترین ہے اور دلچسپ و مزے کی بات یہ ہے کہ اسکی کاسٹ میں اسکپلو علی , کورلش عثمان سے صوفیہ  (اس فلم میں ایک معصوم سی خ
اتون کا کردار ادا کر رہی ہیں ),کوسم سلطان ڈرامے سے شاہین گرائے,اور ترکش فلم عائلہ سے بھی  دو کردار شامل ہیں۔

Turkish ice Cream Film With Urdu Subtitles  :


ترکش آئسکریم  فلم   اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ


Turkish ice Cream Film in Urdu  :

Thanks for watching Turkish ice cream Movie With Urdu Subtitles here. This is a movie which shows the life of two turks. Hope you all like this article and Movie about Turkish ice cream Movie With Urdu Subtitles. If you really like then please share it with your family and friends. Thanks

By Kashif

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *