السلام علیکم،

دوستو دیریلیش پی کے میں خوش آمدید، آج کا ہمارا آرٹیکل ‘Rumi Quotes In Urdu‘  کے متعلق ہے۔ یہ ہم نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مولانا جلال الدین رومی کے اقوال زریں شیئر کئے جایا کریں گے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ سلسلہ ضرور پسند آئے گا۔ آپ سب بھی ان سنہرے اقوال کو شیئر کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوسکے. شکریہ

Maulana Rumi Quotes in Urdu :

Rumi Quotes in Urdu

 موت کا ذائقہ سب نے چکھنا ہے، مگر

زندگی کا ذائقہ کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے.

 Rumi Quotes in Urdu Text :

 ااس سنہری قول میں مولانا رومی نے اپنی زندگی بھر کا نچوڑ سامنے رکھ دیا ہے۔ موت ایک اٹل حقیقت ہے، بلاشبہ ہر کسی کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، ہر چیز اس دنیا میں فانی ہے. ہر کوئی اپنے حصے کی زندگی کا ٹائم گزار کر چلا جاتا ہے. لیکن زندگی کا حقیقی ذائقہ کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے۔ وہ خوش نصیب ہوتا ہے بندہ جو حقیقی زندگی کو جی لیتا ہے۔ اور اپنے رب کو خوش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔

دوستو یہ تھا ہمارا آج کا آرٹیکل، جس میں   ‘Rumi Quotes in Urdu‘    سلسلے کا ایک سنہری قول پیش کیا گیا ہے۔ ہم کرتا ہوں یہ سلسلہ سب ساتھیوں کہ پسند آرہا ہوگا۔ آپ سب دوستوں کے پیار کا، محبت کا شکریہ 

By Kashif

I am a passionate history writer with over 10 years of experience researching and writing about world history. My work focuses mainly on the rise and legacy of the Ottoman Empire, one of the most influential empires in history. Through detailed research and storytelling, I aim to bring historical figures, events, and civilizations to life while providing readers with accurate and engaging historical knowledge.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *