السلام علیکم،

دوستو دیریلیش پی کے میں خوش آمدید، آج کا ہمارا آرٹیکل ‘Rumi Quotes In Urdu‘  کے متعلق ہے۔ یہ ہم نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مولانا جلال الدین رومی کے اقوال زریں شیئر کئے جایا کریں گے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ سلسلہ ضرور پسند آئے گا۔ آپ سب بھی ان سنہرے اقوال کو شیئر کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوسکے. شکریہ


Maulana Rumi Quotes in Urdu :

Rumi Quotes in Urdu

کتا چاہے کتنا ہی تربیت یافتہ ہوجائے مگر اس کی گردن سے زنجیر الگ نہ کرو


 Rumi Quotes in Urdu Text :

مولانا جلال الدین رومی نے اپنے اس قول میں کتے کے متعلق ایک احتیاطی تدبیر بتائی ہے کہ کتا چاہے آپ کا کتنا ہی پالتو جانور کیوں ناں ہو، آپ نے چاہے اس کو بہت اچھے سے تربیت دی ہو، تب بھی اس کی زنجیر کبھی بھی کھلی ناں چھوڑیں۔ کیونکہ آخر وہ ہے تو ایک جانور ہی، وہ آپ کو کسی بھی وقت، کسی بھی قسم کا نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

دوستو یہ تھا ہمارا آج کا آرٹیکل، جس میں   ‘Rumi Quotes in Urdu‘  سلسلے کا ایک سنہری قول پیش کیا گیا ہے۔میں امید کرتا ہوں یہ سلسلہ سب ساتھیوں کہ پسند آرہا ہوگا۔ آپ سب دوستوں کے پیار کا، محبت کا شکریہ

By Kashif

I am a passionate history writer with over 10 years of experience researching and writing about world history. My work focuses mainly on the rise and legacy of the Ottoman Empire, one of the most influential empires in history. Through detailed research and storytelling, I aim to bring historical figures, events, and civilizations to life while providing readers with accurate and engaging historical knowledge.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *