السلام علیکم،

دوستو دیریلیش پی کے میں خوش آمدید، آج کا ہمارا آرٹیکل ‘Rumi Quotes In Urdu‘  کے متعلق ہے۔ یہ ہم نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مولانا جلال الدین رومی کے اقوال زریں شیئر کئے جایا کریں گے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ سلسلہ ضرور پسند آئے گا۔ آپ سب بھی ان سنہرے اقوال کو شیئر کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوسکے. شکریہ


Maulana Rumi Quotes in Urdu :

Rumi Quotes in Urdu

تھوڑی دیر قبرستان جا اور بولنے والوں کو

خاموش دیکھ کر عبرت حاصل کر.

 Rumi Quotes in Urdu Text :

 مولانا رومی اس قول میں تنبیہ انداز اپنا کر کہتا ہے کہ ہن سب کو قبرستان چکر لگاتے رہنا چاہیے اور دنیا سے جا چکے انسانوں کو قبرستان میں دفن دیکھ کر عبرت حاصل کرنی چاہیے۔ یہ وہی انسان ہیں جو اپنی زندگی میں ناک پر مکھی بھی نہیں بیٹھنے دیتے۔ یہ وہی انسان ہیں جو زمین پر اپنی من چاہی مرضی چلاتے ہیں. یہ وہی انسان ہیں جو دنیا میں ہر بولی بولتے ہیں۔ لیکن جب موت آتی ہے تو یہ لاچار اور بے بس اپنی قبر میں لیٹے ہوتے ہیں. قبرستان میں موجود مردوں کع دیکھ کر ہم کو بھی عبرت پکڑنی چاہیے۔ کیونکہ اس فانی دنیا میں کچھ بھی نہیں رکھا ۔

دوستو یہ تھا ہمارا آج کا آرٹیکل، جس میں   ‘Rumi Quotes in Urdu‘    سلسلے کا ایک سنہری قول پیش کیا گیا ہے۔ ہم کرتا ہوں یہ سلسلہ سب ساتھیوں کہ پسند آرہا ہوگا۔ آپ سب دوستوں کے پیار کا، محبت کا شکریہ 

By Kashif

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *