السلام علیکم،

دوستو دیریلیش پی کے میں خوش آمدید، آج کا ہمارا آرٹیکل ‘Rumi Quotes In Urdu‘  کے متعلق ہے۔ یہ ہم نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مولانا جلال الدین رومی کے اقوال زریں شیئر کئے جایا کریں گے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ سلسلہ ضرور پسند آئے گا۔ آپ سب بھی ان سنہرے اقوال کو شیئر کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوسکے. شکریہ


Maulana Rumi Quotes in Urdu :

Rumi Quotes in Urdu

پھول بادلوں کے گرجنے سے نہیں برسنے سے اگتے ہیں.


 Rumi Quotes in Urdu Text :

مولانا جلال الدین رومی کے اس سنہری قول میں بتایا گیا ہے کہ پھولوں کو اپنی پرورش لے لئے گرج چمک والے بادل کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ اس کو اپنے اگنے کے لئے برستے بادل چاہیے ہوتے ہیں۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ گرجنے، برسنے اور چمکنے سے زندگی جنم نہیں لیتی، بلکہ برسنے سے پھولوں کی زندگی کا آغاز ہوتا ہے۔ 

دوستو یہ تھا ہمارا آج کا آرٹیکل، جس میں   ‘Rumi Quotes in Urdu‘    سلسلے کا ایک سنہری قول پیش کیا گیا ہے۔ ہم کرتا ہوں یہ سلسلہ سب ساتھیوں کہ پسند آرہا ہوگا۔ آپ سب دوستوں کے پیار کا، محبت کا شکریہ 

By Kashif

I am a passionate history writer with over 10 years of experience researching and writing about world history. My work focuses mainly on the rise and legacy of the Ottoman Empire, one of the most influential empires in history. Through detailed research and storytelling, I aim to bring historical figures, events, and civilizations to life while providing readers with accurate and engaging historical knowledge.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *