Fateh El Andalus Episode 5 With English and Urdu Subtitles :
Click here to watch Fateh el Andalus Episode 5 with English subtitles. Thanks
طارق بن زیاد کی زندگانی پر بنے نئے ڈرامہ سیریل جس کا نام فاتح الاندلس ہے، اس سیریل کی قسط نمبر 5 معیاری اردو سب ٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ شکریہ
فاتح الاندلس ڈرامہ سیریل اسی سال رمضان المبارک کے مہینے میں دکھایا جائے گا۔ اس سیریل کی اصل زبان عربی ہوگی۔ انشاء اللہ ہم کوشش کررہے ہیں کہ اس سیریل کی ہر قسط اردو سب ٹائٹل کے ساتھ جلد سے جلد اپلوڈ کی جائے۔ جیسے جیسے اس سیریل کی قسط ریلیز ہوتی جائے گی ہم ہر قسط کو سب ٹائٹل کرتے جائیں گے۔ آپ سب بھی ہمارا ساتھ دیں اور ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کرتے رہا کریں۔ شکریہ