Golden Words in Urdu | Ibn Arabi Quotes | Urdu Golden Words

 Golden Words in Urdu | Ibn Arabi Quotes | Urdu Golden Words



Assalam O Alaykum,
Dosto mera aaj ka article Golden Words in Urdu k baray me hai. Yahan is article me Ibnul Arabi k Golden Words in urdu share kr raha hon. Umeed Aap sb ko ye Sb Golden Words in urdu pasand aayein gein. Yahan is Article me maine koshish ki hai Ibnul Arabi k ziada se ziada Golden Words likh skun. Baki jo reh gaye hain wo aap comment section me lazmi batayein ta k me wo baad me apne dosray article me likh skun. Shukriya

    Golden-Words



     جو بیج اپنے چھلکے کو نہ اترے دے ، وہ کبھی ایک پھلدار درخت نہیں بن سکتا.

     

    Golden-Words-in-Urdu

    زبان کا بولا دنیا سنتی ہے اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے. 

     

    Golden-Words-in-Urdu

    تم اس کی مصلحت کو نہیں جانتے مگر وہ رب تمہاری ہر تکلیف کو بخوبی جانتا ہے.

     

    Golden-Words-in-Urdu


    کبھی نا امید مت ہونا، اللہ اپنے بندوں کو مصیبتوں سے آزماتا ہے، لیکن ہر مشکل کے ساتھ اس کا حل بھی دیتا ہے.

     

    Golden-Words-in-Urdu


    بیشک زندگی اور موت اللہ کے اقتدار میں ہے لیکن تقدیر اللہ کے ہاتھ میں ہے اور تدبیر کرنا بندے کے ہاتھ میں ہے.

     

    Golden-Words-in-Urdu


    مضبوط تو وہ ہے جو رونے کے بعد اپنے آپ کو سمجھائے کہ اللہ تعالیٰ موجود ہے وہ سب کچھ ٹھیک کردے گا.

     

    Golden-Words-in-Urdu


    جو لوگ باطل سے مرغوب ہو کر قدم پیچھے ہٹاتے ہیں، اللہ تعالیٰ کافروں کے مقابلے میں ایسے لوگوں کی مدد نہیں کرتا.

     

    Golden-Words-in-Urdu


    منزل سب کی اللہ ہے، محبت، غم، آزمائش، یہ سفر کا حصہ ہے.

     

    Golden-Words-in-Urdu

    اللہ جو چاہے گا وہ ہوگا.

     

    Golden-Words-in-Urdu

    ایمان اور حیا، دو ایسے پرندے ہیں اگر ان میں ایک اڑ جائے  تو دوسرا بھی خود ہی اڑ کر دور چلا جاتا ہے.

     

    Golden-Words-in-Urdu


    Golden-Words-in-urdu


    This all Golden Words in urdu are taken from tukish television serial Dirilis Ertugrul. Hope you all friends like these Golden Words.


    اندھیرے میں کامیابی کے حصول تک راستے کی تلاش کی کوشش میں رہنا اور اس ذات پر یقین رکھنا ہی نشانی ہے مومن کی.

     

    Golden-Words-in-Urdu


    کوئی کسی سے ناں ڈرے سوائے گناہ کے، اور نہ کوئی کسی سے بھی  امید رکھے سوائے اللہ تعالیٰ کے.


    Golden-Words-in-Urdu

     

    ایک بات یاد رکھنا ارطغرل،  اپنا راز اپنے سینے میں قید رکھو گے تو خود بھی چین سے رہو گے اور تمہارا راز بھی ہمیشہ محفوظ رہے گا. 

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    مسلمانوں کو بدعا ناں دو، چاہے وہ کتنا بھی ظالم کیوں ناں ہو. 

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

     میں محبت کے مذہب پر یقین رکھتا ہوں، کیونکہ محبت میرا مذہب اور ایمان ہے.

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    مشکل وقت میں تمہارا صبر کرنا ہی بتاتا ہے کہ تمہیں اللہ تعالیٰ سے کتنی محبت ہے. 

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    جس طرح اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو غار میں مشرکین سے محفوظ رکھا، وہ ہماری بھی حفاظت کرے گا.  

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    جہاں بھی آپ رجوع کرتے ہیں، وہاں اللہ تعالیٰ کا چہرہ ہی موجود ہوتا ہے. 

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

     میں وجود کے علاوہ کوئی اور نہیں ہوں.

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

     جو مشکل میں اپنے نفس پر قابو پالیں گے، وہی قدس کے ضامن مقرر ہوں گے،  وہ جو عادل ہیں اور رحم دل ہیں، وہی اس مقدس زمیں کے وارث ہوں گے.  

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    روایت کے مطابق جو ہمارے پاس باقی رہ گیا ہے وہ محض الفاظ ہیں، یہ ہم پر منحصر ہے کہ ان کا کیا مطلب معلوم کرنا ہے. 

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    بیشک یہ قرآن تو نصیحت ہے پس جو چاہے راستہ اختیار کرلے اپنے رب تک پہنچنے کا. 

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    جب آپ رب سے محبت کرتے ہیں تو وہ آپ کے دلوں میں ان ہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے جو آپکی محبت کے قابل ہوں گے.

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    غصہ آنے پر چلانے میں اتنی طاقت نہیں لگتی، جتنی غصے میں خاموشی اختیار کرنے میں لگتی ہے، خاموشی بہترین عمل ہے.

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    اسلام کے ستونوں کو اپنائے بغیر آپ اللہ کی راہ میں کبھی بھی جدوجہد نہیں کرسکتے.

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے، کیونکہ نہ خطرہ ہو جدائی کا، نہ ڈر ہو بے وفائی کا.

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    اللہ کچھ لوگوں کو فوراً دے دیتا ہے اور کچھ لوگوں کی آواز کو بار بار سننا پسند کرتا ہے.

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    مسلمان کی تلوار پر جب عورت اور شراب کا سایہ پڑ جاتا ہے تو یہ لوہے کا ایک بیکار ٹکڑا بن کر رہ جاتی ہے.

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    گناہ سے توبہ کرنا واجب، مگر گناہ سے بچاؤ کرنا واجب تر ہے.

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    انسان کی حفاظت دراصل اسکی موت کا مقرر کردہ وقت کرتا ہے.

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    اللہ پر گماں نہیں یقین رکھو، تمہیں بہتر نہیں، بہترین ملے گا.

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    اللہ کو یاد رکھتے ہیں تو ہر راہ کھلی ہوئی ہوگی، ہر مشکل آسان ہوجائے گی، اگر اللہ کو یاد نہیں رکھتے تو ہر وہ راہ ‘شیطان’ کی راہ ہوتی ہے. 

     

     Golden-Words-in-Urdu

     

    جو اونچے مقام پر ہوتے ہیں ان کے کندھوں پر آزمائشیں/ذمہ داریاں بھی بڑی ہوتی ہیں. 

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    لوگوں کی باتوں پر دھیان دینا چھوڑ دیں، کیونکہ رزق اور عزت دینے والی ذات اللہ کی ہے ناں کہ لوگ.

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    دیکھنا یہ ہے کہ ہم نے سفر میں اللہ کو اپنے ساتھ مددگار بنایا ہے یا نہیں، اگر ہاں تو ہر مشکل منزل ہمارے لئے آسان ہوجائے گی. اگر نہیں تو  ہر راہ پر شیطان ہمارے ساتھ موجود ہوگا.

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    اگر آپ کا دل ایمان کے نور سے منور ہے تو یہ آپ کو سچ کی راہ ایک دن ضرور دکھائے گا. 

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    ہوسکتا ہے دنیا میں منافق لوگ بازی لے جائیں مگر آخرت سچے لوگوں کی سچی  کامیابی کا دن ہے.

     

    Golden-Words-in-Urdu

     

    پریشانیاں تو آتی جاتی ہیں اور آتی جاتی ہی رہیں گی، تم بس اللہ تعالیٰ سے امید کا دامن مت چھوڑنا.

      

    Golden-Words-in-Urdu

     

    یہ دنیا ایک درسگاہ کی طرح ہے، ہم سب کا الگ الگ امتحان ہورہا ہے، اور اس درسگاہ کا فقط ایک استاد ہی ہے، اور وہ فقط اللہ تعالیٰ کی ذات ہے.

     

    Golden-Words-in-Urdu


    Dosto ye tha aaj ka mera Article Golden Words in Urdu. Neechay comments me zaror bataye ga k ye Ibn Arabi k Golden Words kese lgay aap ko. Aur ye Golden Words achay lgay to Facebook, WhatsApp pr apni Family aur Friends k sath lazmi share krein. Shukriya

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *