Kurulus Osman Episode 42 in Urdu


 Kurulus Osman Episode 42 in Urdu


ترکش ڈرامہ سیریل کرولش عثمان کا دوسرا سیزن جو کہ اس وقت ATV پر چلایا جارہا ہے، یہ اے ٹی وی چینل پوری دنیا کی آنکھ کا تارہ بنا ہوا ہے۔ ساری دنیا کے لوگ خصوصاً پاکستان ، متحدہ عرب امارات ، برطانیہ ، کینیڈا ، آسٹریلیا ، ہندوستان ، بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے ناظرین اس زبردست سیریز کے مداح بن چکے ہیں۔ کرولش عثمان کی ہر ہفتے بعد آنے والی قسط دیکھنے کے بعد ، وہ سب اگلی قسط کا انتظار اور تلاش شروع کردیتے ہیں۔


Kurulus-osman-episode-42-in-urdu


اس کے ساتھ ساتھ ، اے ٹی وی والے نئی قسط کا ہوش اڑا دینے والا ٹریلر ریلیز کر کے اپنے ناظرین کا سسپنس اتنا بڑھا دیتے ہیں کہ جس کے بعد لوگ اگلی قسط دیکھنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ کرولش عثمان سیزن 2 کے دوران بوراک اوزجیوٹ کے چاہنے والے مداحوں میں لاکھوں کا اضافہ ہوا ہے۔ وہ سب اس کی اداکاری اور ڈائیلاگ سے پیار کررہے ہیں۔ خاص طور پر لوگ کرولس عثمان اور بالا خاتون کی محبت کی کہانی کو فالو کر رہے ہیں۔

Kurulus Osman Episode 42 in Urdu bad News.

لیکن آج ہم کرولش عثمان سیریل کے شائقین کے لئے ایک بری خبر لائے ہیں۔ کرولش عثمان قسط 42 اگلے ہفتے یعنی بدھ 13 جنوری 2021 کو آن لائن نشر نہیں ہوگی کیونکہ اسی وقت ترکی میں اے ٹی وی پر کرولس عثمان کی بجائے ایک فٹبال میچ نشر کیا جائے گا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ لوگوں کو کرولس عثمان کی قسط نمبر 42 دیکھنے کے لئے اگلی بدھ 20 جنوری 2021 تک کا انتظار کرنا پڑے گا. ظاہر ہے یہ بات کرولش عثمان کے دلدادہ فینز کے لئے پریشان کن ہے کیونکہ لوگ اگلی قسط دیکھنے کے لئے بے چین ہیں اور وہ جاننا چاہتے ہیں کہ آگے کیا معاملہ رونما ہوتا ہے۔


حلیمہ سلطان کی تاریخ پڑھنے کی لیے یہاں کلک کریں


کرولش عثمان قسط 42 کا پہلا ٹریلر نشر ہوچکا ہے۔ آپ اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ کرولش عثمان قسط 42 ٹریلر یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ ترکی میں کرولش عثمان قسط 42 بدھ 20 جنوری 2021 کو نشر ہوگی۔ آپ جمعرات 21 جنوری 2021 کو اردو سب ٹائٹل کے ساتھ کرولش عثمان قسط 42 دیکھ سکیں گے۔ تازہ ترین تازہ ترین معلومات کے لئے براہ کرم ہماری ویب سائٹ وزٹ کرتے رہا کریں۔





Assalam O Alaykum,

Kurulus Osman episode 42 in urdu dekhne walon k liye ye aik bad news hai, kyun k un ko kurulus osman episode 42 in urdu dekhne k kiye 1 haftay k bijaye 2 haftay intzar krna parray ga. Kurulus osman episode 42 jo k 13 January ko release honi thi wo ab us se agle week 29 January ko release hogi. Jb k kurulus osman episode 42 in urdu me ye episode 21 ya 22 January tk aa jayegi. Article visit krne ka Shukriya.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *