Rumi Quotes in Urdu 4

     السلام علیکم،

دوستو دیریلیش پی کے میں خوش آمدید، آج کا ہمارا آرٹیکل ‘Rumi Quotes In Urdu‘  کے متعلق ہے۔ یہ ہم نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مولانا جلال الدین رومی کے اقوال زریں شیئر کئے جایا کریں گے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ سلسلہ ضرور پسند آئے گا۔ آپ سب بھی ان سنہرے اقوال کو شیئر کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوسکے. شکریہ


Maulana Rumi Quotes in Urdu :

Rumi Quotes in Urdu

کسی ولی کی صحبت میں چند لمحے گزارنا سو سال کی عبادت سے افضل ہے.


 Rumi Quotes in Urdu Text :

مولانا رومی کے اس قول میں ایک ولی کی صحبت کی قدر و قیمت بتائی گئی ہے. کہ ایک ولی کا درجہ کیا ہوتا ہے اور ایک ولی کی شان کیا ہوتی ہے. مولانا رومی نے فرمایا ہے کہ اپنی ساری زندگی عبادت میں گزارنے سے بہتر ہے کہ کسی ولی کی صحبت میں چند لمحے گزار لئے جائیں. کیونکہ کیا پتا آپ کو اس میں کوئی ایسی بات سیکھنے کو مل جائے، جس سے آپ کی دنیا اور آخرت سنور جائے۔

دوستو یہ تھا ہمارا آج کا آرٹیکل، جس میں   ‘Rumi Quotes in Urdu‘    سلسلے کا ایک سنہری قول پیش کیا گیا ہے۔ ہم کرتا ہوں یہ سلسلہ سب ساتھیوں کہ پسند آرہا ہوگا۔ آپ سب دوستوں کے پیار کا، محبت کا شکریہ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *