Rumi Quotes in Urdu 8

 السلام علیکم،

دوستو دیریلیش پی کے میں خوش آمدید، آج کا ہمارا آرٹیکل ‘Rumi Quotes In Urdu‘  کے متعلق ہے۔ یہ ہم نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مولانا جلال الدین رومی کے اقوال زریں شیئر کئے جایا کریں گے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ سلسلہ ضرور پسند آئے گا۔ آپ سب بھی ان سنہرے اقوال کو شیئر کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوسکے. شکریہ


Maulana Rumi Quotes in Urdu :

Rumi Quotes in Urdu

دشمن ہمیشہ دماغ کے اور دوست ہمیشہ کردار کے منتخب کرو


 Rumi Quotes in Urdu Text :

مولانا جلال الدین رومی کے اس قول میں دشمن اور دوست کی خصوصیات بتائی گئی ہیں، جن کو مدنظر رکھتے ہوئے دوست اور دشمنوں کا انتخاب کرنا چاہیے۔ دشمن ہمیشہ تیز دماغ کے ہونے چاہئیں، کیونکہ بیوقوف دشمن ہمیشہ زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں اور پیٹھ پیچھے وار کرتے ہیں. اسی طرح دوست بھی صرف وہی چنیں جن کا کردار اچھا ہو. کسی کی دولت و شہرت دیکھ کر اس سے متاثر ہوکر دوستی نہیں کرنی چاہیے. بلکہ اچھے کردار کے مالک والے اور خاندانی دوست بنائیں۔


دوستو یہ تھا ہمارا آج کا آرٹیکل، جس میں   ‘Rumi Quotes in Urdu‘  سلسلے کا ایک سنہری قول پیش کیا گیا ہے۔میں امید کرتا ہوں یہ سلسلہ سب ساتھیوں کہ پسند آرہا ہوگا۔ آپ سب دوستوں کے پیار کا، محبت کا شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *