Kurulus Osman Season 3 Actors Look

 In this post you can see Kurulus Osman Season 3 Actors Official First Look, i am sharing Osman Bey, Bala Hatun And Malhun Hatun Photos.

Kurulus Osman Season 3 Actors Look

السلام علیکم، کیا حال چال ہیں دوستو؟ جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہوگا کہ کورولوش عثمان کے سیزن 3 کی شوٹنگ اگست کے آخر میں شروع ہو چکی ہے۔ شوٹنگ کے شروع ہوتے ہیں کچھ دن بعد آج کورولوش عثمان کے سیزن 3 کے کچھ اداکاروں کی آفیشل تصاویر ریلیز کی گئی ہیں۔ جن کو آج آپ سب یہاں دیکھ سکیں گے.

Kurulus Osman Season 3 Actors Look
کورولوش عثمان کے سیزن 3 کے اداکاروں کی جو تصاویر ریلیز کی گئی ہیں، ان میں عثمان غازی، بالا خاتون اور مالہون خاتون شامل ہیں ۔ ان تصاویر میں آپ سب ان حسین ایکٹرز کی پہلی جھلک دیکھ سکتے ہیں۔
ارطغرل غازی ڈرامہ کی تمام رنگ ٹونز سننے اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔
Kurulus Osman Season 3 Actors first Look

کورولوش عثمان کی پسندیدگی اس وقت بہت اوپر چلی گئی ہے، سیزن 1 کے بعد سیزن 2 کا بے تابی سے انتظار کیا گیا، اور اب سیزن 2 دیکھنے کے بعد سب شائقین کورولوش عثمان کے سیزن 3 کا بے تابی سے انتظار کررہے ہیں۔ اب شوٹنگ شروع ہونے  کے بعد، یہ آفیشل تصاویر ریلیز کرنا بہت خوش آئند بات ہے۔
Kurulus Osman Season 3 Actors Look

امید کی جاسکتی ہے کہ کورولوش عثمان کے سیزن 3 کا پہلا ٹریلر ستمبر میں ریلیز کردیا جائے گا۔ کورولوش عثمان کے سیزن 3 کے شائقین کے انتظار کی گھڑیاں بس تھوڑی رہ گئی ہیں۔ دوسرا ٹریلر بھی اکتوبر میں ریلیز کردیا جائے گا۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اکتوبر کے آخری عشرے میں یا پھر نومبر میں کورولوش عثمان کے سیزن 3 کی پہلی قسط ریلیز کردی جائے گی۔

Kurulus Osman Season 3 Actors Look
کورولوش عثمان کے سیزن 3 میں آپ عثمان غازی کی ایک الگ جھلک دیکھ پائیں گے، اسی طرح بالا خاتون بھی ایک نئے انداز میں جلوہ گر ہوں گی. مالہون خاتون کی یہ جھلک بہت پیاری لگ رہی ہے، وہ بھی سیزن 3 میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی ۔
اس کے ساتھ آپ سب کو بتاتے چلیں کہ 30 اگست کو شوٹنگ شروع کرتے وقت کورولوش عثمان کے ڈائریکٹر مہمت بوزداغ نے اپنے ایک انٹرویو میں سیزن 3 کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، اور دعا کی ہے کہ یہ سیزن ہم سب کے لئے خوش آئند رہے، سب کی محنت کا صلہ ملے اور ہم سب کے لئے اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا کرے۔ آمین ثم آمین 
Friends, This was a article about ‘Kurulus Osman Season 3 Actors First Look‘. Hope you all friends enjoy this affort, please share it with your family & friends. Thanks
تشکیلات ڈرامہ سیریل اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تخت اور بغاوت ڈرامہ سیریل اردو ڈبنگ میں دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

عثمانی سلطنت کا عروج ڈرامہ سیریل اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *