Fateh El Andalus Episode 1 With English and Urdu Subtitles :

Fateh El Andalus Episode 1 With English and Urdu Subtitles

Click here to watch Fateh el Andalus Episode 1 with English subtitles. Thanks

طارق بن زیاد کی زندگانی پر بنے نئے ڈرامہ سیریل جس کا نام فتح الاندلس ہے، اس سیریل کی پہلی قسط معیاری اردو سب ٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ شکریہ


فتح الاندلس ڈرامہ سیریل کی قسط نمبر 1 کو اُردو سب ٹائٹل کرنے کا سارا کریڈٹ ہسٹری پلے کی ٹیم کو جاتا ہے۔ ان کی آفیشل ویب سائٹ یہ ہے www.historyplay.pk باقی نئی آنے والی اقساط آپ وہاں سے بھی دیکھ سکتے ہیں۔ شکران


فاتح الاندلس ڈرامہ سیریل اسی سال رمضان المبارک کے مہینے میں دکھایا جائے گا۔ اس سیریل کی اصل زبان عربی ہوگی۔ انشاء اللہ ہم کوشش کررہے ہیں کہ اس سیریل کی ہر قسط اردو سب ٹائٹل کے ساتھ جلد سے جلد اپلوڈ کی جائے۔ جیسے جیسے اس سیریل کی قسط ریلیز ہوتی جائے گی ہم ہر قسط کو سب ٹائٹل کرتے جائیں گے۔ آپ سب بھی ہمارا ساتھ دیں اور ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کرتے رہا کریں۔ شکریہ

By Kashif

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *