El Nehaya in Urdu | Al Nehaya (The End) With Urdu Subtitles
السلام علیکم،
ابن باچہ کی ایک بہت ہی خوبصورت حدیث ہے، جس کا حدیث نمبر 4090 ہے جس کے مطابق حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے فرمایا کہ ‘ جب بڑی بڑی جنگیں ہونے لگیں تو اللہ تعالیٰ ایک غیر عرب قوم میں سے ایک لشکر اٹھائے گا، جو عربوں سے زیادہ اچھے سوار ہوں گے اور عربوں سے زیادہ اچھے ہتھیار رکھتے ہوں گے، اللہ تعالیٰ ان کے ذریعے دین کی مدد فرمائے گا’. آپ دیکھ لیں پوری مسلم امہ کے اندر سب سے بہترین ہتھیار پاکستان کے پاس ہیں اور انشاءاللہ اللہ پاک یہ کام ضرور پاکستان سے لے گا. اور اگلا دور اس طرف ہی جا رہا ہے. آپ دیکھ لیں کہ عرب ممالک نے پہلے یروشلم کو گنوایا اور پھر بعد میں ایک کرد یعنی سلطان صلاح الدین ایوبی نے اسے آزاد کروایا.
اب یروشلم دوبارہ چلا گیا ہے تو اسے غیر عرب ہی آزاد کروائیں گے. اور انشاءاللہ یہی کچھ ہوگا، اور اسرائیل کو اسی کی تکلیف ہوتی ہے. پاکستان کے اندر پہلی مرتبہ ایک بہت ہی بہترین کام کیا ہے عمران خان کی حکومت نے، انھوں نے ارطغرل کو اردو ڈبنگ میں چلوا کر عوام کو اپنی اسلامی تاریخ جاننے کا موقع فراہم کیا ہے. مسلمان چاہے کسی بھی خطے کا ہو، اس کی تاریخ ہماری تاریخ ہے. ہم بھی انشاءاللہ اس پر ڈرامے بنانا شروع کریں گے. لیکن اس وقت جس سے صحیح معنوں میں اسرائیل کی فارن منسٹر ی کی چیخیں نکل رہی ہیں وہ ہے مصر کا ایک ڈرامہ سیریل النہایہ، جس کا پورا نام ہے النہایہ ‘The End‘. النہایہ ایک .بہت ہی خوبصورت ڈرامہ ہے، سائنس فکشن ڈرامہ ہے. جس کو ہالی وڈ کے سٹینڈرڈ کے مطابق بنایا گیا ہے.
El Nehaya in Urdu
پہلی قسط میں دکھایا گیا کہ ایک ٹیچر جو کہ اپنے سٹوڈنٹس کو بتا رہا ہوتا ہے کہ اگر اس خطے میں مسلمانوں کا مکمل طور پر راج اور آزادی چاہیےتو اس کے لئے اسرائیل کی تباہی لازمی ہے، یہ لوگ بھاگ جاتے ہیں، کچھ لوگ یورپ بھاگ جاتے ہیں، یہ اسرائیل ٹوٹ جاتا ہے اور یروشلم کو بھی آزاد کروا لیا جاتا ہے.
النہایہ ایک بہت ہی زبردست سیریز ہے، لیکن آپ اندازہ لگا لیں کہ اسرائیل کے فارن منسٹر سے یہ برداشت نہیں ہوا کہ مسلمان دوبارہ اسرائیل پر قبضے کا خواب بھی دیکھیں. انہوں نے فوری طور پر مصری حکومت کو کہا کہ آپ اس ڈرامہ سیریز کے ذریعے اپنے 41 سالہ امن معاہدے کی خلاف ورزی کررہے ہیں. آپ یہ ڈرامہ دکھا کر اپنی قوم کے اندر یہودیوں کے خلاف نفرت پیدا کررہے ہیں، ہم یہ بالکل بھی برداشت نہیں کریں گے.
Al Nehaya (The End) With Urdu Subtitles
اصل میں یہ جو یہ سیریز ہے النہایہ، یہ ایک بہت ہی زبردست سیریل ہے. اس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک سوفٹ وئیر کمپیوٹر انجینئر جو کہ مستقبل میں کیسے جدوجہد کرتا ہے اور مسلمانوں کا خطہ اسرائیل سے آزاد ہوتا ہے.
النہایہ کے رائٹر عاطف انہوں نے کہا ہے کہ اس ڈرامہ سیریل میں دکھایا گیا ہے کہ اس خطے میں امن اور مستقل آزادی کا عمل کیسے لایا جاسکتا ہے اور یہی سب سے بڑا انصاف کا تقاضا ہے. یعنی کہ اسرائیل کی تباہی ہوگی تب ہی اس خطے میں امن ممکن ہے. یہ سب خوبصورت الفاظ اس ڈرامہ سیریل کے رائٹر نے ایک انٹرویو میں ادا کئے ہیں.
سن 2018 میں مصر کے صدر عبد الفتح السیسی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ہمارے اسرائیل کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں اور ہم مزید اس میں بہتری لاتے جائیں گے. اب اس کے ساتھ آپ یہ بھی دیکھیں کہ اس سیریز کو بنانے والی ،پروڈیوس کرنے والی کمپنی ہے سائنرجی ‘ Synergy ‘. جو کہ مصر کی سب سے بڑی پروڈکشن کمپنی ہے. اور اس کے موجودہ گورنمنٹ کے ساتھ بہت لنک ہیں اور صدر السیسی کے ساتھ ان کے قریبی تعلقات ہیں. ابھی تک کوئی ایسی چیز نہیں ہے جس سے اس سیریز پر قدغن لگے. اور یہ جس چینل پر نشر ہوا وہ بھی پروگورنمنٹ کمپنی ہے. مطلب ہر لحاظ سے السیسی کے کنٹرول میں ہے. لیکن اسرائیل کی طرف سے یہ پریشر ہے کہ اس کو کسی بھی طرح ڈیلیٹ، ختم کیا جایا. تاکہ مسلمانوں کے دلوں میں کوئی ایسی آگ یا نفرت ناں بھڑک جائے جس سے اسرائیل اور یہودیوں کے خلاف لڑنے کا جذبہ ناں پیدا ہو جائے.
اب دیکھنا یہ ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ جو اتنی سیریز بن رہی ہیں، آپ اندازہ کیجئے یہودیوں نے اپنے جھوٹے ڈراموں، کرداروں اور موویز سے ہمارے دین کا مذاق اڑایا ہے، جس کا دور درو تک اسلام سے تعلق نہیں کے. اسی طرح پچھلے اٹھارہ سالوں دے 10 ہزار سے بھی زائد مسلمانوں کے خلاف کتابیں لکھی گئی ہیں. اسرائیل نے چن چن کر اپنی مرضی کی مسلمانوں کے خلاف فلمیں بنوائی ہیں. لیکن پہلی مرتبہ کوئی سیریل بنی ہے جس میں خطے میں امن لانے کے لئے اسرائیل کے پر کاٹنے ہوں گے. اسرائیل کو تباہ ہوتا دکھایا گیا ہے، امریکہ تباہ ہوتا دکھایا گیا ہے، اور اس کے بعد پوری دنیا میں امن ہوتا دکھایا گیا ہے. اس پر اسرائیلی فارن منسٹر کی چیخیں نکل گئی ہیں. آپ اندازہ کیجئے کہ پاکستان کے خلاف ہالی وڈ کے اندر اتنی فلمیں ہیں کہ پاکستان کی ایٹمی ہتھیار دہشت گردوں کے ہاتھ لگ گئے اور امریکہ ہمیں بچانے آتا ہے. تو ہمارے ہاں تو آج تک کسی کو توفیق نہیں ہوئی کہ امریکہ کے خلاف احتجاج ہی کر لیں. میں سلام پیش کرتا ہوں مصر کو جنہوں نے ایسی سیریل بنا کر اسرائیل کی چیخیں نکال دی ہیں.
El Nehaya Drama Serial All Episodes in Urdu
دوستو اس پوسٹ پر میں النہایہ سیریز کی ساری اقساط کے لنک شیئر کروں گا. ابھی صرف اس کی دو اقساط اردو سبٹائٹل کے ساتھ آئی ہیں. لیکن میں اس کی تمام اقساط شیئر کررہا ہوں، جیسے جیسے اردو والی آتی جائیں گی میں ان کو اپڈیٹ کرتا رہوں گا. سب دوست اس پوسٹ کو اپنے فیس بک اور واٹس ایپ پر لازمی شیئر کریں. شکریہ
El Nehaya All Episode Links :
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 2 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 3 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 4 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 5 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 6 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 7 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 8 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 9 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 10 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 11 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 12 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 13 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 14 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 15 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 16 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 17 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 18 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 19اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 20 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 21 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 22 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 23 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 24 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 25اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 26 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 27 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 28 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 29 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
ڈرامہ سیریل النہایہ کی قسط نمبر 30 اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ
Agr Dubbing krni hi thi to thek se to krty… bilkul galat or faltu dubbing hy… adhe dramy ki dubbing wese hi gaeb hy…