Rumi Quotes in Urdu 18

 السلام علیکم،

دوستو دیریلیش پی کے میں خوش آمدید، آج کا ہمارا آرٹیکل ‘Rumi Quotes In Urdu‘  کے متعلق ہے۔ یہ ہم نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مولانا جلال الدین رومی کے اقوال زریں شیئر کئے جایا کریں گے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ سلسلہ ضرور پسند آئے گا۔ آپ سب بھی ان سنہرے اقوال کو شیئر کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوسکے. شکریہ


Maulana Rumi Quotes in Urdu :

Rumi Quotes in Urdu

جب اللہ تعالیٰ کسی کی رسوائی چاہتا ہے، تو اسے پاک لوگوں پر لعن طعن کرنے کی طرف مائل کرتا ہے


 Rumi Quotes in Urdu Text :

السلام علیکم،  مولانا رومی اس قول میں بتاتے ہیں کہ کسی شخص کے نصیب میں رسوا ہونا لکھا ہو تو اللہ تعالیٰ اسے پاک دامن اور شرفاء پر لعن طعن کرنے کی طرف مائل کردیتا ہے۔ وہ شخص اچھے، با کردار اور صاحب علم لوگوں پر بہتان لگانا شروع کردیتا ہے اور ان کے بارے میں من گھڑت باتیں بنانا شروع کردیتا ہے، جس کی وجہ سے وہ شخص رسوا ہوتا ہے اور ایسے کاموں کا انجام اسے ضرور بھگتنا پڑتا ہے۔

دوستو یہ تھا ہمارا آج کا آرٹیکل، جس میں   ‘Rumi Quotes in Urdu‘  سلسلے کا ایک سنہری قول پیش کیا گیا ہے۔میں امید کرتا ہوں یہ سلسلہ سب ساتھیوں کہ پسند آرہا ہوگا۔ آپ سب دوستوں کے پیار کا، محبت کا شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *