Rumi Quotes in Urdu 17

 السلام علیکم،

دوستو دیریلیش پی کے میں خوش آمدید، آج کا ہمارا آرٹیکل ‘Rumi Quotes In Urdu‘  کے متعلق ہے۔ یہ ہم نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مولانا جلال الدین رومی کے اقوال زریں شیئر کئے جایا کریں گے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ سلسلہ ضرور پسند آئے گا۔ آپ سب بھی ان سنہرے اقوال کو شیئر کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوسکے. شکریہ


Maulana Rumi Quotes in Urdu :

Rumi Quotes in Urdu

کھانے کے نوالے میں اگر بال یا ریت کا ذرہ آجائے تو کھانا پھینک دیا جاتا ہے، تو پھر تمہاری روح کیسے آلودہ غذا کھائے گی


 Rumi Quotes in Urdu Text :

آج کے اس قول میں مولانا رومی نے روح کی خوراک کی خوراک اور پاکیزگی کے بارے میں بتایا ہے، کہ ہم جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو اس میں اگر بال یا ریت یا کوئی ایسی چیز آجائے تو ہم وہ کھانا نہیں کھاتے بلکہ اس کھانے کو پھینک دیتے ہیں۔ اس طرح جیسے ہماری بھوک، ہمارا پیٹ صاف ستھری غذا مانگتی ہے اسی طرح ہماری روح بھی آلودگی والا کھانا نہیں کھا سکتی. ہماری روح بھی پاکیزہ اور حلال رزق مانگتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو پاک، حلال اور محنت والا رزق اور کھانا کھانا نصیب فرمائے ۔ آمین ثم آمین 

دوستو یہ تھا ہمارا آج کا آرٹیکل، جس میں   ‘Rumi Quotes in Urdu‘  سلسلے کا ایک سنہری قول پیش کیا گیا ہے۔میں امید کرتا ہوں یہ سلسلہ سب ساتھیوں کہ پسند آرہا ہوگا۔ آپ سب دوستوں کے پیار کا، محبت کا شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *