askhfjbegru82347lFJHDEGH df4c5f938c3c2b3af7a1462b431cb036a89a8a30

 السلام علیکم،

دوستو دیریلیش پی کے میں خوش آمدید، آج کا ہمارا آرٹیکل ‘Rumi Quotes In Urdu‘  کے متعلق ہے۔ یہ ہم نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مولانا جلال الدین رومی کے اقوال زریں شیئر کئے جایا کریں گے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ سلسلہ ضرور پسند آئے گا۔ آپ سب بھی ان سنہرے اقوال کو شیئر کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوسکے. شکریہ


Maulana Rumi Quotes in Urdu :

Rumi Quotes in Urdu

اگر عظمت چاہتے ہو تو دل میں نفرت کے بجائے محبت کو ٹھکانہ دو


 Rumi Quotes in Urdu Text :

مولائے روم عرف مولانا جلال الدین رومی اس قول میں عظمت حاصل کرنے کا راز بتا رہے ہیں، عظمت حاصل کرنے کے لیے دلوں میں محبت کو جگہ دیں، کیونکہ کے جب تک دلوں میں نفرتیں ہوں تب تک عظمت حاصل نہیں کی جاسکتی۔ ویسے بھی یہ ذرا سی دنیاوی زندگی ہے اس میں نفرتیں پال کر اس کو عذاب ناں بنائیں، بلکہ محبتیں بانٹیں، جس سے ہماری زندگی میں سکون بھی نصیب ہوگا، عظمتیں بھی ملیں گی اور آخرت بھی سنور جائے گی۔

دوستو یہ تھا ہمارا آج کا آرٹیکل، جس میں   ‘Rumi Quotes in Urdu‘  سلسلے کا ایک سنہری قول پیش کیا گیا ہے۔میں امید کرتا ہوں یہ سلسلہ سب ساتھیوں کہ پسند آرہا ہوگا۔ آپ سب دوستوں کے پیار کا، محبت کا شکریہ

By Kashif

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *