السلام علیکم،
دوستو دیریلیش پی کے میں خوش آمدید، آج کا ہمارا آرٹیکل ‘Rumi Quotes In Urdu‘ کے متعلق ہے۔ یہ ہم نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مولانا جلال الدین رومی کے اقوال زریں شیئر کئے جایا کریں گے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ سلسلہ ضرور پسند آئے گا۔ آپ سب بھی ان سنہرے اقوال کو شیئر کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوسکے. شکریہ
Maulana Rumi Quotes in Urdu :
رومی اس وقت تک مولائے روم ناں بنا، جب تک شمس تبریز کا وہ غلام نہ ہوگیا۔ تو بھی نیک صحبت کو لازمی پکڑلے
Rumi Quotes in Urdu Text :
مولانا جلال الدین رومی اپنے اس سنہری قول میں خود کو مخاطب کرکے کہتے ہیں کہ میں نے اس وقت مولائے روم کا لقب حاصل کیا جب میں نے شاہ شمس تبریز کی صحبت اختیار کی۔ شاہ شمس تبریز آپ کے مرشد تھے۔ نیک اور بزرگ لوگوں کی صحبت میں جائے بغیر اس دنیا میں کامیابی حاصل نہیں کہ جاسکتی۔ اس لئے ہم سب کو نیک، صالح بزرگ اور مرشدِ کی صحبت اختیار کرنی چاہیے تاکہ ہم اس دنیا میں مولائے روم جیسا نام بنا سکیں اور دنیا و آخرت سنوار سکیں۔
دوستو یہ تھا ہمارا آج کا آرٹیکل، جس میں ‘Rumi Quotes in Urdu‘ سلسلے کا ایک سنہری قول پیش کیا گیا ہے۔میں امید کرتا ہوں یہ سلسلہ سب ساتھیوں کہ پسند آرہا ہوگا۔ آپ سب دوستوں کے پیار کا، محبت کا شکریہ