askhfjbegru82347lFJHDEGH df4c5f938c3c2b3af7a1462b431cb036a89a8a30

 Turkler Geliyor Film In Urdu | ترک آرہے ہیں 

فلم ترک لار گیلیور

(عدالتن کلیج) 

ترک آرہے ہیں

(انصاف کی تلوار)
Turkler Geliyor Film In Urdu

Turkler Geliyor Film In Urdu :

فلم کا مختصر تعارف:

سلطان محمد فاتح نے قسطنطنیہ کو فتح کیا اور پھر اس کے بعد یورپ کے قلب ‘روم’ پر چڑھائی کرنے کا فیصلہ کیا۔

مگر ایسے علاقوں کی فتح کیلئے وہاں پہلے سلطان کے خاص جنگجو ‘اکینجی’ بھیجے جاتے تھے۔

یہ’ اکینجی’ ایک طرح سے آج کے موجودہ زمانے کے بہترین کمانڈوز تھے، جنہیں مشکل ترین مہمات کو سر کرنے کیلئے روانہ کیا جاتا تھا۔

یہ فلم بھی ایک ایسی ہی مہم پر مشتمل ہے، جس میں سلطان کے حکم سے’ اکینجی’ سربیا کے ظالم بادشاہ کے چنگل سے سلطان مراد کی اہلیہ

‘مارا خاتون’ کو چھڑوانے کیلئے جاتے ہیں. 

 

Turkler Geliyor Film With Urdu Subtitles :

کہانی شاندار ہے، مناظر بہترین ہیں اور تاریخ کا ایک حصہ سامنے لایا گیا ہے۔ نیز بیشتر آپ کے جانے پہچانے اور پسندیدہ اداکار اس فلم میں دیکھے جا سکتے ہیں۔

ہر لحاظ سے ایک شاندار شاہکار ترشا گیا ہے۔۔۔جس میں آپ دیکھ سکیں گے کہ’ سلطان محمد فاتح’ نے اسلام کو پوری دنیا میں پھیلانے کے لئے کس طرح ایک درست اور صحیح راستے کا چناؤ کیا۔ اور اسلام کے عدل یعنی انصاف کا کیسا بہترین نمونہ پیش کیا۔۔۔

کہا جا رہا ہے کہ ترک سینما کے گذشتہ کئی سالوں میں ایسا  شاہکار پیش نہیں کیا جا سکا۔۔۔

محمد بوزداغ اس فلم کے مصنف ہیں،. محمد بوزداغ جو اس سے پہلے دیریلش ارطغرل اور کورلوش عثمان جیسے شاہکار سیریل کے مصنف بھی ہیں. 

میں اپنے ناظرین کیلئے ہمیشہ بہتر سے بہترین چیز چن کر پیش کرتا آیا ہے اور اب بھی یہی روایت برقرار رکھتے ہوئے ایک ترکش فلم ترکلار گیلیور اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔۔۔

 

قازقستان کے بانی ابلائی خان پر بنی فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ دیکھنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں.

ابلائی خان فلم

سعید نورسی پر بنی فلم اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں.

سعید نورسی فلم

جنگ اول کے زمانے میں دو ترکش نوجوانوں پر بنی فلم جنہوں نے پورے برطانوی یونٹ کو تباہ کردیا تھا.

ٹرکش آئسکریم فلم

ترکی کے صوفی استاد، شیخ حمیدِ ولی المعروف “صمونجو بابا” کی داستانِ حیات پر بنائی گئی ترکش فلم ’’صمونجو بابا (عشق کا راز) ‘‘ دیکھنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں.

صمونجو بابا 

 

اس فلم پر اردو سبٹائٹل لگانے کا سارا کریڈٹ ‘Dirilis Tv’ کو جاتاہے. 

Turkler Geliyor Film With Urdu Subtitles :

 

ترک آرہے ہیں فلم   اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ

 

Turkler Geliyor Film In Urdu :

Thanks for watching Turkler Geliyor Film with Urdu Subtitles here. This is a movie which shows the life of sultan. Hope you all like this article and Movie about Turkler Geliyor with Urdu Subtitles. If you really like then please share it with your family and friends. Thanks

By Kashif

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *