Rumi Quotes in Urdu 10

         السلام علیکم،

دوستو دیریلیش پی کے میں خوش آمدید، آج کا ہمارا آرٹیکل ‘Rumi Quotes In Urdu‘  کے متعلق ہے۔ یہ ہم نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مولانا جلال الدین رومی کے اقوال زریں شیئر کئے جایا کریں گے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ سلسلہ ضرور پسند آئے گا۔ آپ سب بھی ان سنہرے اقوال کو شیئر کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوسکے. شکریہ


Maulana Rumi Quotes in Urdu :

Rumi Quotes in Urdu

تیری داڑھی تیرے بعد پیدا ہوئی اور سفید ہوگئی، مگر تو ابھی تک کالے کا کالا ہی ہے


 Rumi Quotes in Urdu Text :

مولانا جلال الدین رومی اس قول میں فرماتے ہیں کہ ہم کتنے بیوقوف ہیں کہ ہمارے پیدا ہونے کے اتنے سالوں بعد ہماری داڑھی پیدا ہوتی ہے، وہ بھی کچھ سالوں میں سفید ہوجاتی ہے۔ یہ سب دیکھنے کے باوجود ہمارے دلوں میں نفرتیں ہیں۔اور ہمارے دل اندر سے کالے ہو گئے ہیں۔ اس لئے دلو‍ں میں نفرت کو جگہ ناں دے، اور اپنے دلوں کو کالا ہونے سے بچائیں۔ 

دوستو یہ تھا ہمارا آج کا آرٹیکل، جس میں   ‘Rumi Quotes in Urdu‘  سلسلے کا ایک سنہری قول پیش کیا گیا ہے۔میں امید کرتا ہوں یہ سلسلہ سب ساتھیوں کہ پسند آرہا ہوگا۔ آپ سب دوستوں کے پیار کا، محبت کا شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *